Site icon MASHRIQ URDU

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے حملے کو شرم ناک قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے حملے کو شرم ناک قرار دے دیا

پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے، ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کے بارے میں سنا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، پاکستانی ایئرفورس نے رافیل سمیت بھارت کے 2 جہاز گرا دیے ہیں۔

بھارت نے پاکستان پر 5 میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی

Exit mobile version