Site icon MASHRIQ URDU

 ڈاکٹر عارف علوی نے مذاکرات کی حمایت کردی

news 1715504692 5226

ڈاکٹر عارف علوی نے مذاکرات کی حمایت کردی

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ میں الیکشنز اور جمہوریت کے قیام کے لیے مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں۔ اعظم سواتی اداروں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کے لیے پُرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ سابق صدر عارف علوی کی وطن واپسی پر مذاکرات میں پیش رفت ہوگی۔ اعظم سواتی نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے بات چیت کا حکم کمزوری کی علامت نہیں۔ آنے والی نسلوں اور پاکستان کے لیے بات چیت پر رضامندی ظاہر کی۔ کوشش ہے پاکستان کے تمام اداروں کو جوڑیں، تلخیاں اور نفرت ختم کریں۔

 سٹیبلشمنٹ سے مذاکرات خان کی نیم رضامندی

Exit mobile version