Site icon MASHRIQ URDU

ڈاکوؤں کی سہولت کاری،کچے کے تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف

121585337 mediaitem121585336

ڈاکوؤں کی سہولت کاری،کچے کے تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف

ضلع رحیم یار خان میں کچے کے تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز ملازمت سے برطرف کردیے گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر ڈاکوؤں کی سہولتکاری کا الزام انکوائری میں ثابت ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ممتاز چانگ نے اسمبلی میں سہولتکاری کا الزام لگایا تھا

رحیم یار خان: کچے کا ڈاکو شاہ میر ہلاک

Exit mobile version