Site icon MASHRIQ URDU

ڈالر 280.55 روپے کا ہو گیا

1212573627f871d

ڈالر 280.55 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 46 پیسے کا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا

Exit mobile version