چیچہ وطنی:زمین تنازع پر 2 بھائی قتل
پولیس کے مطابق زمین کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ فرار ہونے والے ملزمان میں مقتولین کا چچا اور ایک کزن شامل ہیں۔ تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔