Site icon MASHRIQ URDU

چین و امریکہ کے مابین کردار کے لیے تیار ہیں، پاکستان

چین و امریکہ

چین و امریکہچین و امریکہ کے مابین کردار کے لیے تیار ہیں، پاکستان

’فیوچر سیکیورٹی سمٹ‘ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم اپنی عوام کی سلامتی کو دہشت گردوں کے رحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتا۔

رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کو بین الاقوامی بارڈر کے طور پر لیا جانا تاریخی حقیقت ہے۔

صدر ٹرمپ کا روس پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

Exit mobile version