Site icon MASHRIQ URDU

چین نے ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی

ایران پر امریکی حملہ

چین نے ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی

چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد محصولات میں اضافے کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہالی ووڈ فلموں کی درآمدات پر فوری پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 30 سال سے چین سالانہ 10 ہالی ووڈ فلمیں درآمد کرتا ہے تاہم بیجنگ کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن (این ایف اے) کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے ٹیرف سے چین میں امریکی سنیما کی طلب متاثر ہو گی، ہم امریکی سنیما کی مانگ کو مزید کم کر دیں گے۔

امریکن 104 فیصد ٹیرف، چین بھی ڈٹ گیا

Exit mobile version