Site icon MASHRIQ URDU

چین: سپر سانک مزائل HGV لانچ کر دیا گیا

Annotation 2025 05 19 232000

HGV سپر سانک مزائل

چین: سپر سانک مزائل HGV لانچ کر دیا گیا

13000 میل فی گھنٹہ کی رفتار چلنے والا سپر سانک مزائل HGV لانچ کردیا۔

چین نے 13000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والا سپر سانک مزائل HGV لانچ کردیا. یہ مزائل پوری دنیا میں اپنے ہدف کو 30 منٹ کے اندر کہیں بھی نشانہ بنا سکتا ہے، دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ہتھیار نہیں بلکے پوری دنیا کے لیے ایک وارننگ ہے۔

 

چین: جہازوں کی ماں Jiutian SS-UAV لانچ کرنے جا رہا ہے

Exit mobile version