چین: جہازوں کی ماں Jiutian SS-UAV لانچ کرنے جا رہا ہے
چین جون میں Jiutian SS-UAV طیارہ لانچ کرئے گا جو 15000 میٹر کی بلندی پر 100 ڈرون یا 7000 کلو میٹر تک نشانہ بنانے والے 1000 کلو گرام وزنی مزائل لے کر اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس طیارے کو ”جہازوں کی ماں” کہا جا رہا ہے۔
چین کی جانب سے بھارت کی ذلالت کا سلسلہ جاری نئی ویڈیو ریلیز کردی