Site icon MASHRIQ URDU

چین امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا

ٹرمپ

چین امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف کل سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ امریکی ٹیرف بنیادی معاشی اصولوں کے خلاف ہیں۔ امریکہ کی جانب سے ٹیر ف میں مزید اضافے کو نظر انداز کریں گے کیونکہ امریکی اشیاء درآمد کنندگان کے لیے مزید اقتصادی معنیٰ نہیں رکھتیں۔ چینی وزارت خزانہ نے امریکی ٹیرف کو نمبر گیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مذاق بن جائے گا۔ چینی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چین امریکہ کے تازہ محصولات پر عالمی تجارتی تنظیم کے ساتھ مقدمہ دائر کرے گا۔

چین نے ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی

Exit mobile version