Site icon MASHRIQ URDU

چینی کی برآمد کے بعد ایکس ملز ریٹ میں اضافہ

2483065 47263797

چینی کی برآمد کے بعد ایکس ملز ریٹ میں اضافہ

شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق برآمد سے قبل چینی کا ایکس ملز ریٹ 124روپے کلو تھا۔ برآمد کے بعد چینی کا ایکس ملز ریٹ 159 روپے کلو مقرر کروا لیا گیا۔ شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ چینی آج بھی 170 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ صارفین کو 2 ماہ میں کئی سو ارب روپے اضافی ادا کرنا پڑے۔ شوگر ڈیلرز  ایسوسی ایشن کے ذرائع  نے چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چینی ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کریں، وزیراعظم

Exit mobile version