Site icon MASHRIQ URDU

چینی کا ریٹ مقرر کر دیا گیا، گراں فروشی پر جرمانہ

sugar

چینی کا ریٹ مقرر کر دیا گیا، گراں فروشی پر جرمانہ

کراچی: اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق کمشنر کراچی نے چینی کے نرخ مقرر کردیے ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق چینی کے نرخ ہول سیل میں 160 روپے اور ریٹیل میں 163 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔

ملک بھر میں چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر

Exit mobile version