Site icon MASHRIQ URDU

چین، امریکہ تجارتی معاہدے

چین، امریکہ تجارتی معاہدے

ترجمان چینی وزارتِ تجارت نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت امریکہ تجارت پر عائد پابندیاں ختم کرے گا۔ امید ہے کہ امریکہ اور چین ایک دوسرے کے قریب آئیں گے۔

چین، امریکہ تجارتی معاہدے

اس سے قبل امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین کے ساتھ شاندار معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔

امریکہ اور چین: تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وائٹ ہاؤس

 

 

 

 

Exit mobile version