چین،کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف لاگو کردیے

چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف لاگو کردیے، دھمکیوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تینوں ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کے حکمنامے پر دستخط کردیے ہیں۔  کینیڈین حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ برآمد کیے جانیوالے سامان پر منگل سے 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا گیا ہے، تاہم کینیڈین … چین،کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف لاگو کردیے پڑھنا جاری رکھیں