Site icon MASHRIQ URDU

چیمپیئن ٹرافی: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

1411514616cbb4b

چیمپیئن ٹرافی: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

بیٹر میتھیو انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے آؤٹ۔ پیر کو چوٹ لگی تھی۔ میتھیو شارٹ کی جگہ کوپر کونولی کو آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ 21 سالہ کوپر کونولی آسٹریلیا کی جانب سے 3 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل کل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ، ناقص کارکردگی جوز بٹلر کپتانی سے مستعفی

 

Exit mobile version