چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صدر آصف علی زرداری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی تقریب میں پاکستان ایئر فورس شیر دل شو کا شاندار فضائی مظاہرہ کرے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر صدارت … چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز پڑھنا جاری رکھیں