چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صدر آصف علی زرداری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
تقریب میں پاکستان ایئر فورس شیر دل شو کا شاندار فضائی مظاہرہ کرے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔