Site icon MASHRIQ URDU

چیمپئنز ٹرافی:نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

1740386464 8879

چیمپئنز ٹرافی:نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔  دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔ بھارت آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ چکا ہے، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم کا فائنل میں مقابلہ اتوار کو بھارت سے ہو گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

لاہور: سیمی فائنل میں شائقین کو فری افطار کا اعلان

Exit mobile version