چیمپئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا۔ اچھے آغاز کے بعد یکے بعد دیگرے نیوزی لینڈ کی وکٹیں گرنے لگی ہیں۔ گیارہویں اوور میں بھارت نے دوسری وکٹ 69 رنز پر حاصل کی۔ نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ 12.2 اوورز میں 75 رنز … چیمپئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری پڑھنا جاری رکھیں