چیمپئنز ٹرافی:افغانستان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ۔ قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس جیتنے کے بعد افغان ٹیم کو اچھا آغاز نہ مل سکا اور پہلی وکٹ 3 رنز پر گری، رحمان اللّٰہ گرباز صفر پر بولڈ ہوئے۔ پھر افغان کھلاڑیوں نے 11 اوورز میں 62 اسکور کیا، 14ویں اوور میں افغان ٹیم کی دوسری وکٹ 70 رنز پر گر گئی۔ حشمت اللّٰہ نے کہا ہماری کوشش ہے کہ زیادہ رنز بنائیں، اسپنرز مددگار ثابت ہوں گے۔
چیمپئنز ٹرافی:افغانستان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ
