Site icon MASHRIQ URDU

چیمپئنز ٹرافی،سنیل گواسکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

730847 58100223

چیمپئنز ٹرافی،سنیل گواسکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا، ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے میدانوں پر کھیلنے کا بڑا فائدہ حاصل ہو گا۔

سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامنٹ کے لیے میزبان ٹیم پاکستان کو فیورٹ قرار دیا جانا چاہیے کیونکہ کسی بھی ٹیم کو ان کے اپنے ملک میں ہرانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی شیڈول کا اعلان کردیا گیا

سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ 2023ء میں بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔

Exit mobile version