Site icon MASHRIQ URDU

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

news 1729620528 7375

اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتیوں پر غور ہوگا۔

اعلامیہ کے مطابق ججز کی تعیناتیوں کیلئے ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سمیت 5 سینئر ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔

انصاف ترجیح ہے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Exit mobile version