Site icon MASHRIQ URDU

چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین انتظامی کمیٹی مقرر

1291304 8642658 18 updates

چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین انتظامی کمیٹی مقرر

اس حوالے سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق سینئر ترین جج، جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو انتظامی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Exit mobile version