چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کا اعلامیہ

چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کا اعلامیہ اعلامیے کے مطابق جوئیل ترکویٹز کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے دوان ملاقات عدالتی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ پیش کیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی … چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کا اعلامیہ پڑھنا جاری رکھیں