Site icon MASHRIQ URDU

چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کا اعلامیہ

مخصوص نشست نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کا اعلامیہ

اعلامیے کے مطابق جوئیل ترکویٹز کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے دوان ملاقات عدالتی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ پیش کیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عدلیہ آزاد ادارہ ہے۔ بطور سربراہ اس کی خودمختاری کا تحفظ میری ذمے داری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے یہ بھی کہا عام طور پر عدلیہ کا ایسے مشنز سے براہ راست رابطہ نہیں ہوتا ہے۔

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات 

Exit mobile version