چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام خواتین کیلئےبڑا اعلان

چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی، ان کا کہنا تھا کہ یہ سال ہم بینظیر ہنر مند پروگرام کیلئے وقف کررہے ہیں، اقلیتوں کو تمام سماجی حقوق حاصل ہیں، سالک حسین بینظیر ہنر مند … چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام خواتین کیلئےبڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں