چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی، ان کا کہنا تھا کہ
یہ سال ہم بینظیر ہنر مند پروگرام کیلئے وقف کررہے ہیں،
بینظیر ہنر مند پروگرام کے ذریعے مستحق افراد خود اپنا روزگار کما کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں گے، رواں سال بھی ایمانداری کیساتھ پسماندہ طبقات کی خدمت کا کام جاری رکھیں گے،
انہوں نے بی آئی ایس پی کی جانب سے پاکستان کے تمام لوگوں کو سال نو 2025 کی مبارکباد بھی دی۔