چھانگامانگا: چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق
چھانگامانگا: چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔ راولپنڈی: بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں پار
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں