چھانگامانگا: چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق
چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔
فائل فوٹو