Site icon MASHRIQ URDU

چکوال: بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

بس کھائی میں گرنے سے

چکوال: بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

مسافر بس

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کو حادثہ موٹر وے پر ڈھوک سیال کے قریب پیش آیا اور بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 18 افراد کو ٹراما سینٹر کلرکہار اور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بس کھائی میں گرنے سے

ترجمان موٹروے پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی، حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

راولپنڈی: بس الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق

 

Exit mobile version