چلڈرن ہسپتال فیصل آباد:خاتون سے زیادتی اور خود کشی کا معاملہ

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں خاتون گارڈ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ۔ ڈی ایم ایس، ڈینٹل ڈاکٹر، سیکیورٹی انچارج اور سپروائزر مل کر خاتون سے ذیادتی کرتے رہے۔ انصاف نہ ملنے پر زیادتی کا شکار خاتون نے شہ رگ کاٹ لی۔ تھانہ ویمن پولیس نے تین ڈاکٹرز، سکیورٹی سپروائز اور ایک نامعلوم کے خلاف … چلڈرن ہسپتال فیصل آباد:خاتون سے زیادتی اور خود کشی کا معاملہ پڑھنا جاری رکھیں