چاند نظر نہیں آیا،یکم رمضان 2 مارچ بروز اتور ہوگی
چاند نظر نہیں آیا،یکم رمضان 2 مارچ بروز اتور ہوگی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے آج چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں یکم رمضاب 2 مارچ اتوار کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں