چائلڈ کورٹس بل اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ خرم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بل ن لیگ کی رکن اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا اور کہا کہ بل کے تحت ریپ کے شکار بچوں … چائلڈ کورٹس بل اتفاق رائے سے منظور پڑھنا جاری رکھیں