Site icon MASHRIQ URDU

پی پی، ن لیگ مذاکرات نورا کشتی ہے، لیاقت بلوچ

3 2

مشرق اردو، لیاقت بلوچ

پی پی، ن لیگ مذاکرات نورا کشتی ہے، لیاقت بلوچ

اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ کسانوں کا اصل تحفظ فصل کی مناسب قیمت کے حصول پر ہے۔ مہنگی بجلی، گیس اور ٹیکسوں کا بوجھ زراعت، صنعت و تجارت کو تباہ کر رہا ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ معیشت بحال ہوگئی تو قرضے کیوں ری شیڈول کرائے جا رہے ہیں۔

15 ارب کے اعلان سے کسانوں کا مذاق اڑایا گیا:خالد کھوکھر

Exit mobile version