Site icon MASHRIQ URDU

پی ٹی آئی کا مذاکرات کا فیصلہ اچھا ہے، لیاقت بلوچ

16092936bd32d04

پی ٹی آئی کا مذاکرات کا فیصلہ اچھا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی اور حکومت مذاکرات کو کھیل نہیں، بحرانوں کا علاج بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی بحرانوں کا حل ہمیشہ مذاکرات میں ہوتا ہے۔ لیاقت بلوچ نے لاہور میں ڈمپر حادثے میں 5 افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ شہروں میں دن کے وقت ڈمپرز کا داخلہ موت کا پروانہ ہے۔

بھارت کے خلاف پوری قوت سے عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے: لیاقت بلوچ

Exit mobile version