Site icon MASHRIQ URDU

پی ٹی آئی نے 5 اگست کو جلسے کی اجازت مانگ لی

پی ٹی آئی نے 5 اگست کو جلسے کی اجازت مانگ لی

درخواست پارٹی کے ریجنل صدر عامر مغل اور ریجنل جنرل سیکریٹری ملک عامر کی جانب سے دی گئی ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کی اجازت کی درخواست ڈپٹی کمشنر کو

احتجاج

جمع کروائی گئی ہے۔ تحریکِ انصاف کا درخواست میں کہنا ہے کہ اپنے سیاسی بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔

3 دن میں 45 سال کی سزا سنائی گئی، بیرسٹر گوہر

 

Exit mobile version