پی ٹی آئی: قائمہ کمیٹی میں عمران خان سے ملاقات کا معاملہ اٹھا دیا

پی ٹی آئی: قائمہ کمیٹی میں عمران خان سے ملاقات کا معاملہ اٹھا دیا حامد رضا نے کہا کہ جیل میں ہم عمران خان سے ملنے جاتے ہیں تو وہاں پولیس ہمارے ساتھ کیا کرتی ہے۔ نثار جٹ نے سوال اٹھایا کہ اسلام آباد پولیس کا کام کیا پارلیمنٹیرینز کو ہراساں کرنا رہ گیا ہے؟ … پی ٹی آئی: قائمہ کمیٹی میں عمران خان سے ملاقات کا معاملہ اٹھا دیا پڑھنا جاری رکھیں