Site icon MASHRIQ URDU

پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج

بانی پی ٹی آئی  احتجاج کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج

پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کی بیرون ملک روانگی کی دائر درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ طاہر صادق کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج ہے۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ طاہر صادق عدالتی حکم پر فرد جرم عائد ہونے سے قبل بھی امریکا گئے، طاہر صادق جتنے دورانیے کے لیے بیرون ملک گئے اس کا غلط استعمال کیا گیا، طاہر صادق کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد 4 مقدمات میں درخواستِ ضمانت

Exit mobile version