پی ٹی آئی حکومت کا جواب تو سنے، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی حکومت کا جواب تو سنے، سپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ … پی ٹی آئی حکومت کا جواب تو سنے، عرفان صدیقی پڑھنا جاری رکھیں