پی ایس ایل:16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور

پی ایس ایل:16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔ بقیہ میچز کےلیے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔ … پی ایس ایل:16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور پڑھنا جاری رکھیں