پی ایس ایل:16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔ بقیہ میچز کےلیے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔ دبئی میں موجود زیادہ تر کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو ٹیموں کا حصہ بنانے کےلیے کئی آپشن زیر غور ہیں۔
پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیا، ذرائع