پی ایس ایل 10 ٹکٹوں کی فروخت شروع

پی ایس ایل 10 ٹکٹوں کی فروخت شروع پی ایس ایل کے دسویں سیزن کی ٹکٹیں آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کی نجی کویئر کمپنی کے سینٹرز پر بھی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔ پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ چھ ٹیموں کا یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان … پی ایس ایل 10 ٹکٹوں کی فروخت شروع پڑھنا جاری رکھیں