Site icon MASHRIQ URDU

پی ایس ایل 10 ٹکٹوں کی فروخت شروع

389311 8123038 updates

پی ایس ایل 10 ٹکٹوں کی فروخت شروع

پی ایس ایل کے دسویں سیزن کی ٹکٹیں آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کی نجی کویئر کمپنی کے سینٹرز پر بھی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔ پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ چھ ٹیموں کا یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

اس سیزن کے دوران ہر میچ میں ٹکٹ ریفل بھی ہوگی جس میں انعامات دیے جائیں گے۔

پی ایس ایل: میچز پشاور میں نہیں ہوں گے

 

Exit mobile version