پی ایس ایل کا آج سے آغاز، افتتاح راولپنڈی میں

پی ایس ایل کا آج سے آغاز، افتتاح راولپنڈی میں افتتاحی تقریب میں آج شام معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔ ایونٹ کیلئے سخت حفاظتی حصار تیار کیا گیا ہے۔ گرم موسم میں لیگ کا انعقاد ایک چیلنج ہے۔ کرکٹ کے کئی بڑے نام کمنٹری میں نظر آئیں گے۔  پی ایس ایل سیزن 10 کے … پی ایس ایل کا آج سے آغاز، افتتاح راولپنڈی میں پڑھنا جاری رکھیں