پی ایس ایل: میچز پشاور میں نہیں ہوں گے۔ بیشتر فرنچائزز نے پشاور میں کھیلنے سے انکار کردیا۔
فرنچائزز کا کہنا ہے کہ پشاور میں میچز کھیلنے میں غیرملکی کھلاڑیوں اور کوچز کے تحفظات ہیں۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل میچز کے بعد پی ایس ایل کھیلنے کا سوچا جاسکتا ہے۔ فرنچائزز مالکان اور پی سی بی کے درمیان اجلاس ویڈیولنک پر ہوا تھا۔