پی ایس ایل رجسٹریشن اور فرنچائز تبدیلی کا معاملہ

اسٹیو سمتھ اور کین ویلیمسن کا پی ایس ایل 10 میں حصہ نہ لینے کا امکان، دونوں کھلاڑی ذاتی و نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل نہیں کھیلنا چاہتے، ذرائعکے مطابق پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے دونوں کھلاڑیوں سے رابطہ کیا تھا جس کے بعد یہ صورتحال سامنے آئی، پی سی بی آج … پی ایس ایل رجسٹریشن اور فرنچائز تبدیلی کا معاملہ پڑھنا جاری رکھیں