پیکا ایکٹ کا صحافت سے تعلق نہیں: طلال چوہدری

پیکا ایکٹ کا صحافت سے تعلق نہیں, میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی ایسی نیت نہیں کہ پیکا قانون کا غلط استمال کیا جائے۔  طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کے لیے سنسنی پھیلاتے ہیں، … پیکا ایکٹ کا صحافت سے تعلق نہیں: طلال چوہدری پڑھنا جاری رکھیں