پیکا ایکٹ: حکومت سے جواب طلب

پیکا ایکٹ: حکومت سے جواب طلب۔ درخواست میں کہا گیا کہ پیکا بل متعلقہ صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر لایا گیا۔ بل کی منظوری سے آئین میں دیا گیا آزادیٔ اظہار متاثر ہوا۔ پیکا ترمیمی ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔ اینکرز ایسوسی … پیکا ایکٹ: حکومت سے جواب طلب پڑھنا جاری رکھیں