پیکا ایکٹ:ملک میں غیرقانونی سرگرمیوں پر 14 لاکھ 30 ہزار ویب سائٹس بلاک

دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نے غیرقانونی سرگرمیوں پر کل 14 لاکھ 30 ہزار سائٹس بلاک کر دیں۔ دستاویز کے مطابق مالی سال 2023۔24 میں 1 لاکھ 9 ہزار 771 سائٹس بلاک کی گئیں۔ ایک سال میں دفاع اور سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق 33 ہزار 634 سائٹس کو بلاک کیا گیا۔ دستاویز کے مطابق … پیکا ایکٹ:ملک میں غیرقانونی سرگرمیوں پر 14 لاکھ 30 ہزار ویب سائٹس بلاک پڑھنا جاری رکھیں