Site icon MASHRIQ URDU

پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن کیس، فیصلہ محفوظ

چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن

پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن کیس، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں پیپلز پارٹی انٹر پارٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ 2018ء میں پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے درمیان اتحاد ہوا، ایک الیکشن کے لیے یہ اتحاد تھا یا ہمیشہ کے لیے؟ وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کا معاہدہ تاحیات ہے۔

سال ہوگیا انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ نہیں ملا: بیرسٹر گوہر

Exit mobile version